: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حید ر آ باد 29 اکتو بر ۔ نیشنل ا نسٹی ٹیو ٹ آ ف ر و رل ڈیو لپمنٹ پنچا یتی را ج ( منسٹری آ ف رو رل ڈیو لپمنٹ گو ر نمنٹ آ ف ا نڈ یا) ر ا جند ر نگر ‘ حید ر آ باد پو سٹ گر ا یجو یٹ ڈ پلو ما رول ڈ یو لپمنٹ اور پو سٹ گر ایجو یٹ ڈپلو ما ان ٹر ا بینل ڈ یو لپمنٹ مینجمنٹ میں فا صلا تی پر و گرام میں دا خلے کیلئے اعلا میہ جا ری کیا گیا ہے ۔ ۔ پو سٹ گر ا یجو
یٹ ڈ پلو ما سٹینبل ر ول ڈ یو لپمنٹ ( سا توا ں بیا چ 2015 ) ۔ پو سٹ گر ا یجو یٹ ڈ پلو ما ان ٹرا ئبل ڈیو لپمنٹ مینجمنٹ ( چو تھا بیا چ 2015 ) کیلئے در خوا ستیں مطلو ب ہیں ۔ آ خری تا ریخ 28 نو مبر 2014 ء ہے۔ پر و گر ا م یکم جنو ری 2015 ء سے شرو ع ہو گا ۔ مسلمہ یو نیو ر سٹی کا کو ئی بھی گر یجو یٹ دا خلہ لے سکتا ہے۔ پر و گرا م فیس عا م او او بی سی ز مر ہ کیلئے 10 ہز ار ر و پئے ہے۔ مزید تفصیلا ت www.mird.org.in سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔